وراثت کیلکولیٹر اور شجرہ

پیش نظارہ: سائٹ پر یہی کیلکولیٹر چلتا ہے

؟سوال سے حساب نیا

اپنا سوال اردو یا رومن اردو میں لکھیں یا کہیں سے پیسٹ کریں، جیسے: "ایک عورت فوت ہوئی، شوہر، ماں، دو حقیقی بہنیں…"۔ صفحہ رشتے پہچان کر نیچے کا فارم خود بھر دے گا۔ سوال کہیں نہیں بھیجا جاتا۔

1ترکہ (اثاثے)

جو چیز چھوڑی ہے اسے چنیں، ایک یا زیادہ۔

2متوفی

3والد

4والدہ

5بیویاں

6اولاد

ہر بیٹے اور بیٹی کا حال چنیں۔ جو متوفی سے پہلے فوت ہوا اس کی اولاد پوچھی جائے گی، کیونکہ اس کا حصہ اس کی اولاد کو جاتا ہے۔

7دیگر رشتہ دار

دادا دادی، نانا نانی، بہن بھائی، چچا، پھوپھی، ماموں، خالہ: صرف تب ضروری جب اوپر والے وارث کم ہوں

8مسلک

پاکستانی قانون (عائلی قوانین 1961، دفعہ 4) کا نتیجہ بھی ساتھ دکھایا جائے گا جب وہ فقہ سے مختلف ہو۔

9تفصیلات کا جائزہ

یہ فتویٰ یا قانونی مشورہ نہیں۔ حساب ہماری سائٹ کے انجن سے، ہر مسلک کے شائع شدہ اصولوں پر۔ تقسیم سے پہلے مفتی صاحب سے تصدیق کریں۔